تعلیم و تربیت مرکز افکارِ اسلامی

اہمیت تعلیم و تربیت قوموں کی ترقی و تنزلی کا بنیادی سبب ان کی تعلیم و تربیت ہوتا ہے۔اسلام میں جتنی تاکید تعلیم پر دی گئی ہے اتنی اہمیت کسی اور نظریہ میں نہیں ہے۔ اس فریضہ کی ادائگی کا حکم جہاں سیکھنے والوں کو دیا گیا ہے اس سے زیادہ تاکید اور اجر سکھانے … تعلیم و تربیت مرکز افکارِ اسلامی پڑھنا جاری رکھیں